بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
يہ اندوہناک حادثہ سعودى عرب كے شہر دمام ميں (دمام-خبر ايكسپريس روڈ پر) پيش آيا
تفصيل كيلئے تصاوير ملاحظہ كيجيئے
اچانک ہى جب كہ ٹريفک حسب معمول رواں دواں تهى
ہمیں دمام-خبر ايكسپريس روڈ پر واقع ايک انڈر پاس سے دهواں اُٹهتا دكهائى ديا
يہ جاننے كيلئے كہ اِدهر كيا ماجرا پيش آ گيا ہے ہم ذرا اور نزديک ہوئے
اور ہميں يہ ديكھ كر تو سكتہ سا ہى ہو گيا كہ ![]()
اور يہ ہے وه جگہ جہاں سے ٹرک سارى ركاوٹيں توڑتا ہوا نيچے سڑک پر جا گرا
پيارے بهائيو! ذرا درميان والى كار كو غور سے ديكهو ، اِس گاڑى ميں كون جا رہا تها؟
چهوڑيئے جو بهى ہو، مگر كيا وه اِس قسم كى ناگہانى موت كى توقع كر سكتا تها!!
ہر قسم كى احتياطى تدابيراستعمال كرنے كے باوجود بهى؟
اے پروردگار عالم- جاں بحق ہونے والوں كى مغفرت فرمادے
اور اُن پر اپنى رحمتيں نازل فرما، اے الله ہم سب كو اپنے حفظ و امان ميں ركھ ، آمين يا رب.
From: Muhammad Umer Shahzad



0 comments:
Post a Comment