Pages

Monday, October 27, 2014

Hazrat Ibrahim AS ki Zindagi k Mukhtasir Ahwal by Dr. Mohammad Najeeb Qasmi

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،،نئے ہجری سال کا آغاز ہوگیا ہے۔اس موقع پر ہمیں چاہیے کہ ہم اپنا محاسبہ کریں، اللہ تعالیٰ سے گزشتہ ایام میں ہوئی کوتاہیوں کی سچے دل سے معافی مانگیں اور یہ کوشش وفکر کریں کہ ہم، ہماری اولاد،ہمارے اعزاء واقرباء اور دیگر متعلقین اخروی امتحان میں کامیاب ہوجائیں کیونکہ اخروی امتحان میں ناکامی کی صورت میں دردناک عذاب ہے جس کی تلافی مرنے کے بعد ممکن نہیں ہے، مرنے کے بعد آنسو کے سمندر بلکہ خون کے آنسو بہانے سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ یاد رکھیں کہ اگر ہم اخروی زندگی کو سامنے رکھ کر اس دنیاوی زندگی کے ایام گزاریں گے تو ہمارا ملازمت یا کاروبار کرنا، بچوں کی تعلیم پر پیسہ خرچ کرنا، سونا، کھانا، پینا، وغیرہ ہر عمل دنیا وآخرت دونوں جہاں کی کامیابی دلانے والا بنے گا، ان شاء اللہ۔ اخبار مشرق دہلی میں شائع شدہ مضمون (حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زندگی کے مختصر احوال) ارسال ہے۔ محمد نجیب قاسمی سنبھلی، ریاض
 
image
 



No comments:

Post a Comment