Monday, December 12, 2016

Free Medical Camp for Needy Pakistanis in Riyadh, Saudi Arabia (Updated)

This event is for all the needy Pakistanis needing medical assistance and are eligible for zakat and other welfare programs.

Date: Friday, December 9, 2016

Time: 1 PM - 6 PM

Location: Pakistan Embassy, Diplomatic Quarters, Riyadh, Saudi Arabia

Organizer: Pakistan Doctors Group, Riyadh, Saudi Arabia

Medical Camp

Medical Camp | Riyadh

Rahim Awan has informed:
خیر الناس من ینفع الناس

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر خدا مہرباں ہوگا عرش بریں پر
پاکستان ڈاکٹرز گروپ ریاض کی جانب سے اور سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ریاض کی سرپرستی میں سفارت خانہ پاکستان الریاض میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جارہاہے-جو کہ ایک قابل ستائش اور قابل تعریف کام ہے-
ڈاکٹرز گروپ اس سے پہلے بھی کئی دفعہ کامیاب میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر چکے ہیں- نیکی اور اہل وطن کی خدمت کے جذبے سے سرشار ڈاکٹرز اور رضاکار فری میڈ یکل کیمپ کے کامیاب انعقاد کے لئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں-اللہ تعالی سب کو دنیا و آخرت میں جزائے خیر عطا فرمائے اور اس سے بڑھ کر مزید انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے-آمین
آپ کے لئے یہ کیمپ کیوں ضروری ہے؟
عام طور پر ہمیں مستوصف اور چھوٹے ہسپتالوں میں علاج کی معیاری سہولت حاصل نہیں ہوتی ہے-اور اکثر جگہوں پر ڈاکٹرز بھی اہل زبان نہیں ہوتے جس وجہ مریض کو اپنا مافی الضمیر بیان کرنے اور اپنی بیماری کے متعلق تفصیلات بتانے میں مشکلات پیش آتی ہیں-اور ڈاکٹرز بھی صحیح طور پر مریض کے متعلق معلومات سمجھ نہیں پاتے جس سے اکثر پیچیدگیاں پیدا ہوتی ہیں-اس میڈیکل کیمپ کی ایک خوبی یہ ہے کہ اس میں آپ کے اہل زبان ڈاکٹرز موجود ہونگے-اور دوسری اہم بات جو اس فری میڈیکل کیمپ کو منفرد بناتی ہے اس میں مشہور و معروف ہسپتالوں کے سپیشلسٹ اور چوٹی کے طبی ماہرین شرکت کرتے ہیں جس سے اس کیمپ کی اہمیت دو چند ہو جاتی ہے-مثال کے طور چوٹی کے نیورو سرجن جن کی خدمات ہمیں عام مستوصف میں حاصل نہیں ہوتیں لیکن اس کیمپ میں آپ کو نیورو سرجن , آرتھوپیڈک , میڈیسن , آنکھ , ناک کان گلا , معدہ جگر . زچہ و بچہ , ڈینٹل , جلد , گردہ و مثانہ اور اس کے علاوہ مفت ادویات , الڑا ساونڈ ,ای سی جی اور لیبارٹری کی سہولت میسر ہوگی-اس کے علاوہ آپ کے لئے فری بس سروس کا اتنظام بھی ہوگا-
فری میڈیکل کیمپ
جمعہ 9 دیسمبر 2016 دوپہر 2 بجے سے شام 7 بجے تک پاکستان ایمبیسی ریاض میں
فری بس سروس 1 اور 3 بجے شمیسی گول چکر
2 اور 4 بجے مدینہ ریسٹورینٹ – صناعیہ قدیم
2 بجے حیات ریسٹورینٹ – ھارا (حی الوزارات )

urShadow's Blog: How to get an Appointment in Pakistan Embassy, Riyadh, Saudi Arabia for Passport Renewal - Step by Step Guide with Snapshots (Updated)

Update (9-12-2016):

The Embassy of Pakistan in collaboration with the Pakistan Doctors Group (PDG) organised a day long free medical camp on 9th December 2016.Over 1000 patients benefited from the camp.

The patients were not only provided with free consultations by the renowned doctors  but also provided free free medicine and laboratory tests.

The senior Advisor to the Saudi Health Minister Dr. Abdullah Alasarif  visited the camp and appreciated the services provided by the PDG. He commended the services of the doctors and the volunteers on the occasion.

The Ambassador of Pakistan H.E Manzoor ul Haq thanked all the Doctors,volunteers and those who donated medicines and medical equipment for the medical camp.

-urShadow

2 comments:

  1. خیر الناس من ینفع الناس

    کرو مہربانی تم اہل زمیں پر خدا مہرباں ہوگا عرش بریں پر
    پاکستان ڈاکٹرز گروپ ریاض کی جانب سے اور سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ریاض کی سرپرستی میں سفارت خانہ پاکستان الریاض میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جارہاہے-جو کہ ایک قابل ستائش اور قابل تعریف کام ہے-
    ڈاکٹرز گروپ اس سے پہلے بھی کئی دفعہ کامیاب میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر چکے ہیں- نیکی اور اہل وطن کی خدمت کے جذبے سے سرشار ڈاکٹرز اور رضاکار فری میڈ یکل کیمپ کے کامیاب انعقاد کے لئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں-اللہ تعالی سب کو دنیا و آخرت میں جزائے خیر عطا فرمائے اور اس سے بڑھ کر مزید انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے-آمین
    آپ کے لئے یہ کیمپ کیوں ضروری ہے؟
    عام طور پر ہمیں مستوصف اور چھوٹے ہسپتالوں میں علاج کی معیاری سہولت حاصل نہیں ہوتی ہے-اور اکثر جگہوں پر ڈاکٹرز بھی اہل زبان نہیں ہوتے جس وجہ مریض کو اپنا مافی الضمیر بیان کرنے اور اپنی بیماری کے متعلق تفصیلات بتانے میں مشکلات پیش آتی ہیں-اور ڈاکٹرز بھی صحیح طور پر مریض کے متعلق معلومات سمجھ نہیں پاتے جس سے اکثر پیچیدگیاں پیدا ہوتی ہیں-اس میڈیکل کیمپ کی ایک خوبی یہ ہے کہ اس میں آپ کے اہل زبان ڈاکٹرز موجود ہونگے-اور دوسری اہم بات جو اس فری میڈیکل کیمپ کو منفرد بناتی ہے اس میں مشہور و معروف ہسپتالوں کے سپیشلسٹ اور چوٹی کے طبی ماہرین شرکت کرتے ہیں جس سے اس کیمپ کی اہمیت دو چند ہو جاتی ہے-مثال کے طور چوٹی کے نیورو سرجن جن کی خدمات ہمیں عام مستوصف میں حاصل نہیں ہوتیں لیکن اس کیمپ میں آپ کو نیورو سرجن , آرتھوپیڈک , میڈیسن , آنکھ , ناک کان گلا , معدہ جگر . زچہ و بچہ , ڈینٹل , جلد , گردہ و مثانہ اور اس کے علاوہ مفت ادویات , الڑا ساونڈ ,ای سی جی اور لیبارٹری کی سہولت میسر ہوگی-اس کے علاوہ آپ کے لئے فری بس سروس کا اتنظام بھی ہوگا-
    فری میڈیکل کیمپ
    جمعہ 9 دیسمبر 2016 دوپہر 2 بجے سے شام 7 بجے تک پاکستان ایمبیسی ریاض میں
    فری بس سروس 1 اور 3 بجے شمیسی گول چکر
    2 اور 4 بجے مدینہ ریسٹورینٹ – صناعیہ قدیم
    2 بجے حیات ریسٹورینٹ – ھارا (حی الوزارات )

    ReplyDelete

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...