Sunday, April 30, 2017

Wife to Husband

Wife - I am Going out for 2 hours. Do u want anything...?

Hubby - No, That's enough...



From: Azhar Rahim

Software/App: Sublime Text v3 for Windows – Setup/Portable Download



Sublime Text is one of the leading text editors in the world at the moment. It is primarily focused on coding/programming but there are some useful features which you can use in your daily work.

Download Free : Sublime Text - Download

Tutorial Videos :


Optional:



Extensions:

Color Highlighter - Packages - Package Control
Clip Betterhttp://packagecontrol.io/packages/Color%20Highlighter
View Now


Local History - Packages - Package Control
Clip Betterhttp://packagecontrol.io/packages/Local%20History
View Now


-urShadow

Saturday, April 29, 2017

Video: Understanding Zakat - JAMIA DARUL ULLOM ISLAMIA (Urdu)

Brief Explanation:




---------


Originally Posted on July 28, 2016:

Questions and Answers:

Q.1 
 سوال:   زکوة کے لغوی معنی بتائیے؟
جواب:  پاکی اور بڑھو تری کے ہیں۔
Q2 
سوال:   زکوة کی شرعی تعریف کیجئے؟
جواب:    مال مخصوص کا مخصوص شرائط کے ساتھ  کسی مستحقِ زکوۃ کومالک بنانا۔
Q 3 
سوال:   کتناسونا ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
جواب:  ساڑھے سات تولہ یا اس سے زیادہ ہو
Q4 
سوال:   کتنی چاندی ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
جواب:  ساڑھے باون تولہ یا اس سے زیادہ ہو۔
Q5 
سوال:   کتنا روپیہ ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
جواب:  اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی  کے برابر ہو۔
Q6 
سوال:   کتنا مالِ تجارت ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
جواب:  اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو۔
Q7 
سوال:   اگر کچھ سونا ہے، کچھ چاندی ہے، یا کچھ سونا ہے، کچھ نقد روپیہ ہے، یا کچھ چاندی ہے، کچھ مالِ تجارت ہے، ان کو ملاکر دیکھا جائےتو ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت بنتی ہےاس صورت میں زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
جواب:  فرض ہے۔
Q8 
سوال:   چرنے والے مویشیوں پر بھی زکوٰة فرض ہےیانہیں؟
جواب:  فرض ہے۔
Q9 
سوال:   عشری زمین کی پیداوار پر بھی زکوٰة فرض ہےیانہیں؟
جواب:  فرض ہے۔
Q10 
سوال:   ایک صاحب نصاب شخص کودرمیان سال میں ۳۵ہزار کی آمدنی ہوئی،تویہ۳۵ ہزار بھی اموالِ زکوۃ میں شامل کئے جائیں گے یا نہیں؟
جواب:  شامل کئے جائیں گے۔
Q 11 
سوال:   صنعت کار کے پاس دو قسم کا مال ہوتا ہے، ایک خام مال، جو چیزوں کی تیاری میں کام آتا ہے، اور دُوسرا تیار شدہ مال، ان دونوں قسم کے مالوں پر زکوٰة فرض  ہےیانہیں؟
جواب:  فرض ہے۔
Q12 
سوال:   مشینری اور دیگر وہ چیزیں جن کے ذریعہ مال تیار کیا جاتا ہے، ان پر زکوٰة فرض ہے یا نہیں؟
جواب:  فرض نہیں ہے۔
Q13 
سوال:   استعمال والے زیورات پر زکوٰة ہے یا نہیں؟
جواب:  زکوٰة ہے۔
Q14
سوال:   زکوٰة انگریزی مہینوں کےحساب سےنکالی جائےگی یاہجری(قمری)مہینوں کےحساب سےنکالی جائےگی؟
جواب:  قمری مہینوں کے حساب سے نکالی جائےگی۔
Q15
سوال:   پلاٹ اگر اس نیت سے لیا گیا تھا کہ اس کو فروخت کریں گے اس پر زکوٰة واجب ہوگی یانہیں؟
جواب:  واجب ہوگی۔
Q16
سوال:   پلاٹ خریدتے وقت تو فروخت کرنے کی نیت نہیں تھی، لیکن بعد میں فروخت کرنے کا ارادہ ہوگیا تو اس پر زکوٰة واجب ہےیا نہیں؟
جواب:  جب فروخت کردیا جاے اور رقم پر ایک سال گزر جاےتب زکوٰة فرض ہے .اگر پہلے سے صاحب نصاب ہےتو یہ رقم نصاب مین مل جاے گی
Q17
سوال:   جو پلاٹ رہائشی مکان کے لئے خریدا گیا ہو اس پر زکوٰة ہےیا نہیں؟
جواب:  نہیں۔
Q18
سوال:   اگر پلاٹوں کی خرید و فروخت کا کاروبار کیا جائے اور فروخت کرنے کی نیت سے پلاٹ خریدا جائے توزکوۃ کس طرح ادا کی جائےگی؟
جواب:  ان کی کل مالیت پر زکوٰة ہر سال واجب ہوگی۔
Q19
سوال:   جو مکان کرایہ پر دیا ہے،اس کی زکوٰة  کا کیا حکم ہے؟
جواب:  اس کے کرایہ پر جبکہ نصاب کو پہنچے تو زکوٰة واجب ہوگی۔
Q20
سوال:   حج کے لئے رکھی ہوئی رقم پر زکوٰة ہے یا نہیں؟
جواب:  زکوٰة واجب ہے۔
Q21
سوال:   کسی کوہم زکوٰة د یں اور اس کو بتائیں نہیں تو زکوٰة  اداہوجائے گی یانہیں؟
جواب:  ادا ہوجائے گی۔
Q22
سوال:   ملازم نے اضافی تنخواہ کا مطالبہ کیاتو مالک نے زکوٰة کی نیت سے اضافہ کردیا کیا اس کی زکوٰة ادا ہوئی یا نہیں؟
جواب:  زکوٰة ادا نہیں ہوئی۔
Q23
سوال:   کیاانکم ٹیکس ادا کرنے سے زکوٰة ادا ہوجاتی ہے؟
جواب:  زکوٰة ادا نہیں ہوتی۔
Q24
سوال:   اپنے ماں باپ، اور اپنی اولاد، اسی طرح شوہر بیوی ایک دُوسرے کو زکوٰة دے سکتےہیں یانہیں؟
جواب:  نہیں۔
Q25
سوال:   جو لوگ خود صاحبِ نصاب ہوں ان کو زکوٰة دینا جائزہےیا نہیں؟
جواب:  نہیں۔
Q26
سوال:آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان (ہاشمی حضرات) کو زکوٰة دے
 سکتے ہیں یانہیں؟
جواب:  نہیں۔
Q27
سوال:   اپنے بھائی، بہن، چچا، بھتیجے، ماموں، بھانجے کو زکوٰة دینا جائز ہےیانہیں؟
جواب:  جائز ہے اگر مستحق ہیں ۔
Q28
سوال:   آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان یعنی: آلِ علی، آلِ عقیل، آلِ جعفر، آلِ عباس اور آلِ حارث بن عبدالمطلب، ان پانچ بزرگوں کی نسل سے ہو تواس کو زکوٰة دی جاسکتی ہے یا نہیں؟
جواب:  نہیں۔
Q29
سوال:   اگرسید غریب اور ضرورت مند ہو تو ان کی خدمت کیسے کرنی چاہئے؟
جواب:  زکوۃ وصدقات کےعلاوہ دُوسرے فنڈ سے۔
Q30
سوال:   سادات کو زکوٰة کیوں نہیں دی جاتی؟
جواب:  زکوٰة، لوگوں کے مال کا میل ہے۔
Q31
سوال:   سیّد کی غیرسیّدبیوی  جو زکوۃ کی مستحق ہو زکوٰة دی جاسکتی ہےیا نہیں؟
جواب:  اس کو زکوٰة دے سکتے ہیں۔
Q32
سوال:   مال دار بیوی کا غریب شوہربیوی کے علاوہ دوسروں سےزکوٰة لے سکتا ہے یا نہیں؟
جواب:  لے سکتا ہے۔
Q33
سوال:   غیرمسلم کو نفلی صدقہ دےسکتے ہیں،کیا وہ زکوٰة اور صدقۂ فطر کےبھی مستحق  ہیں؟
جواب:  نہیں۔
Q34
سوال:   مدارسِ عربیہ میں زکوٰة دینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب:  بہتر ہےبوجہ دین کی اشاعت کے 

Q35
سوال:   صاحبِ نصاب لوگ بھی خود کو مسکین ظاہر کرکے زکوۃ حاصل کرلیتے ہیں، اس کاکیا حکم ہے؟
جواب:  ان کو زکوٰة لینا حرام ہے۔
Q36
سوال:   چندہ وصول کرنے والے کو زکوٰة سے مقرّرہ حصہ دینا جائزہےیانہیں؟
جواب:  جائز نہیں۔
Q37
سوال:   زمین بارش کے پانی سے سیراب ہوتی ہے، تو پیداوار اُٹھنے کے وقت اس پر کتنا حصہ اللہ تعالیٰ کے راستے میں دینا واجب ہے؟
جواب:  دسواں حصہ۔
Q38
سوال:   اگر زمین کو خود سیراب کیا جاتا ہے تو اس کی پیداوار کاکتنا حصہ صدقہ کرنا واجب ہے؟
جواب:  بیسواں حصہ۔
Q39
سوال:   ایک ملک کی کرنسی سے زکوۃ ادا کرکے دوسرے ملک بھیجا جائے تو زکوۃ کی ادائیگی کا اعتبار کس ملک کی کرنسی کا ہوگا؟
جواب:  جس ملک کی کرنسی سے زکوۃ ادا کی گئی۔
Q40
سوال:   رہائشی گھر، جسم کے کپڑے ، گھر کے سامان ،سواری میں زکوۃ فرض ہے یانہیں؟
جواب:  نہیں۔
Q41
سوال:   جواہر جیسے موتی ، یاقوت، اور زبر جدپر زکوۃ فرض ہے یانہیں جب کہ وہ تجارت کے لئے نہ ہوں؟
جواب:  نہیں۔
Q42
سوال:   زکوۃ کی ادائیگی کب واجب ہوگی؟
جواب:  نصاب پر قمری سال کا گذرنا شرط ہے۔
Q43
سوال:   اگر سال کے شروع میں نصاب کامل ہو، پھر سال کے درمیان کم ہوجائے ليكن نصاب سے كم نہ ہو پھر سال کے اخیر میں نصاب کامل ہو تو اس میں زکوٰۃ واجب ہوگی یانہیں؟
جواب:  واجب ہوگی۔
Q44
سوال:   ایک شخص شروع سال میں مالک نصاب ہوگیا،درمیان سال میں اس مال میں اوراضافہ ہوگیا،اضافہ تجارت سے ہوا ہویا کسی نے تحفہ یاہدیہ دیاہویا میراث کا مال ملاہو،بہرحال مال میں اضافہ ہوگیا،اب پورے مال پر زکوہ واجب ہوگی یاشروع سال کے مال پر واجب ہوگی؟
جواب:  پورے مال پر واجب ہوگی۔
Q45
سوال:   جو شخص اپنے تمام مال کو صدقہ کردے اور اس میں زکوٰۃ کی نیت نہ کرے تو اس سے زکوٰۃ ساقط ہو جائے گی یانہیں؟
جواب:  ساقط ہوجائےگی۔
Q46۔
سوال:   اگر کسی شخص کا فقیر کے پاس قرض ہو اور وہ زکوٰۃ کی نیت سے اس کے ذمہ کو بری کردے تو زکوٰۃ کی ادائیگی صحیح  ہوگی یانہیں؟
جواب:  ادائیگی صحیح نہیں ہوتی ۔
Q47
سوال:   سونا چاندی کی زکوٰۃ میں سونا اور چاندی کا ٹکڑا وزن سے نکالےیا قیمت ادا کرے؟
جواب:  اختیار ہے۔
Q48
سوال:   مصارفِ زکوٰۃ میں فقیر کسے کہتے ہیں؟
جواب:  وہ شخص ہوتا ہے جو نصاب سے کم كا مالک ہوتا ہے۔
Q49
سوال:   مصارفِ زکوٰۃ میں مسکین کسے کہتے ہیں؟
جواب:  جو بالکل کسی چیز کا مالک نہ ہو
Q50
سوال:   مصارفِ زکوٰۃ میں عامل کسے کہتے ہیں؟
جواب:  وہ شخص ہوتا ہے جو زکوۃ اور عشر کو اکھٹا کرتا ہے۔اور  اسلامی حکومت کی طرف سے مقرر کردہ ہو.
Q51
سوال:   مصارفِ زکوٰۃ میں مقروض کسے کہتے ہیں؟
جواب:  یہ وہ شخص ہے جس کے ذمہ قرض ہو، اپنے قرض کی ادائیگی کے بعد نصاب کامل کا مالک نہ رہ جاتا ہو۔تجارتی قرض کا مسئلہ الگ ہے
 Q52
سوال:   مصارفِ زکوٰۃ میں مسافر سے کیامراد ہے؟
جواب:  جس کا اپنے وطن میں مال ہو، لیکن اس کا مال سفر میں ختم ہوچکا ہو اور منگوانے کا کوی ذریعہ بهی نہ ہو 
Q53
سوال:   مسافر پر زکوۃ کی کتنی رقم خرچ کرنا درست ہے؟
جواب:  اتنی مقدار صر ف کی جائے گی کہ وہ اپنے وطن پہنچ سکے۔
Q54
سوال:   زکوۃ کی تمام قسموں پر زکوۃ صرف کرنا جائز ہےیاکسی ایک قسم پر صرف کرنا  جائز ہے؟
جواب:  دونوں جائز ہے۔
Q55
 سوال:  کافر کو زکوٰۃ دینا جائزہےیا نہیں؟
جواب:  جائزنہیں۔
Q56
سوال:   مالدار کو زکوٰۃ دینا جائزہےیا نہیں؟
جواب:  جائز نہیں۔
Q57
سوال:   مالداربچے پر زکوٰۃ صرف کرنا جائزہےیا نہیں؟
جواب:  جائز نہیں
Q58۔
سوال:   بنی ہاشم اور ان کے غلاموں پر زکوۃ صرف کرنا جائز ہےیانہیں؟
جواب:  جائز نہیں
Q59۔
سوال:   مالک نصاب کا زکوۃ کو اپنے اصول پر جیسے باپ ، دادا ، اوپر تک صرف کرنا جائزہےیا نہیں؟
جواب:  جائز نہیں
Q60۔
سوال:   مالک نصاب کا اپنے فروع پر جیسے ، بیٹا ،پوتا، نیچے تک زکوٰۃ کو صرف کرنا جائز ہےیانہیں؟
جواب:  جائز نہی
Q61۔
سوال:   مالک نصاب بیوی شوہر پراور مالک نصاب شوہر اپنی بیوی پر زکوۃ صرف کرسکتا ہے یا نہیں؟
جواب:  نہیں۔
Q62
سوال:   مسجد یا مدرسہ کی تعمیر یا راستہ یا پل کے درست کرنے میں زکوۃ صرف کرنا جائز ہےیانہیں؟
جواب:  جائز نہیں
Q63۔
سوال:   میت کو کفنانے یا میت کے قرض کو پورا کرنے میں زکوٰۃ صرف کرنا جائزہےیا نہیں؟
جواب:  جائز نہیں۔
Q64
سوال:   زکوٰۃ کی ادائیگی بغیر تملیک(مالک بنانا) کے صحیح ہوتی ہے یا نہیں؟
جواب:  نہیں۔
Q65
سوال:   زکوۃ رشتہ داروں پر اورپھر پڑوسیوں پر صرف کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب:  بہتر ہے۔
Q66
سوال:   مکمل نصاب کےبقدر زکوۃ ایک شخص کو دینا درست ہےیانہیں؟
جواب:  مکروہ تنزیہی  ہے۔
Q67
سوال:   مقروض پر اس کے قرضے کی ادائیگی کیلئے نصاب سے زیادہ صرف کرنا مکروہ ہے یا نہیں؟
جواب:  مکروہ نہیں۔
Q68
سوال:   بغیر ضرورت کے ایک جگہ سے دوسری جگہ زکوٰۃ کو منتقل کرناکیسا ہے؟
جواب:  مکروہ  تنزیہی هے 
Q69۔
سوال:   اپنے رشتہ داروں کیلئے زکوۃ کا منتقل کرناکیسا ہے؟
جواب:  مکروہ نہیں ہے۔
Q71
سوال:   ایک شخص جو زکاة کا مستحق نہیں ہے، لیکن وہ ڈاکٹر بننا چاہتاہے،کیا اس کو زکاة دی جاسکتی ہے؟
جواب:  صدقات نافلہ سے اس کی مدد کی جاسکتی ہے۔
Q72
سوال:   اگر زکاة کسی غریب غیر مسلم کو دیدی جائے تو اداہوجائے گی یا نہیں؟
جواب:  زکاة ادا نہ ہوگی۔
Q73
سوال:   کیا اپنے مستحق زکاة بھائی کو زکاة کی رقم دی جا سکتی ہے؟
جواب:  دی جا سکتی ہے ۔
Q74
سوال:   کیا مستحق زکاة چچیرے ، ممیرے، خلیرے بھائی کو یااپنے بھتیجے کو زکاة دے سکتے ہیں ؟
جواب:  دے سکتے ہیں
۔
سوال:   کیا مدرسہ کے مہتمم یا ناظم  کو جو طلبہ کی وکیل ہوتے ہیں زکاة دی جاسکتی ہے ؟
جواب:  دی جاسکتی ہے۔بلکہ افضل ہے
Q75 
سوال:   زکوۃ کی ادائیگی کے لئےسونےکی قیمت فروخت کا اعتبارہوگا یاقیمت خرید کا ؟
جواب:  قیمت فروخت
Q76
سوال:   سونے پر زکاة موجودہ قیمت کے حساب سے ہوگی یا خریدنے کے وقت کی قیمت کے حساب سے ہوگی ؟
جواب:  موجودہ قیمت کا اعتبار ہوگا۔
Q77
سوال:   کیا زکاة مستحق زکاة اپنے بھانجے کی تعلیم پر خرچ کرسکتے ہیں؟
جواب:  ہاں۔مگر اس کو دے دی جائے تاکہ وہ مالک بن جاے
Q78
سوال:   کیا نابالغ بیٹا یا بیٹی کے مال پر بھی زکوة دینا فرض ہے؟
جواب:  نہیں
Q79
سوال:   مسجد کے امام یامؤذن کی ماہانہ تنخواہ کو زکاۃ میں شامل کرسکتے ہیں یا نہیں؟
جواب:  نہیں۔
Q80
سوال:   کیا لڑکی زکوة کی رقم اپنے والدین کو دے سکتی ہے۔
جواب:  نہیں۔
Q81
سوال:   کیا نفلی صدقہ کا گوشت صدقہ کرنے والا بھی خود استعمال کرسکتا ہے؟
جواب:  کرسکتا ہے۔
Q82
سوال:   صدقات واجبہ جیسے نذر وغیرہ کا گوشت  کیا صدقہ دینے والا خود کھاسکتا ہے۔
جواب:  نہیں۔

JAMIA DARUL ULLOM ISLAMIA.


From: Ali Munir

Tuesday, April 25, 2017

14 Million .edu Email Accounts Hacked



Report: University E-Mail Accounts Listed on Dark Web -- Campus Technology
If you are currently using or previously used an .edu e-mail address, your account name, password and other personal information may be listed online for cyber criminals to buy, according to a report from the Digital Citizens Alliance. The coalitio…
Clip Betterhttp://campustechnology.com/articles/2017/04/03/rep…
View Now



Monday, April 24, 2017

Request for Donations for a Rickshaw Driver - Project Complete!

Update (24-4-2017): Alhumdulillah, Rs 54,000 has been collected and has been sent to my friend, who will hand over this amount to the Rickshaw Driver tomorrow inshAllah. jazakAllah khair for your contributions.


Originally Posted on 16th April 2017:

This rickshaw driver, along with his family, was living in an army quarter in Karachi, which was provided to his father. He, along with his wife and kids, have been recently displaced from his house, he had purchased a rickshaw on installments and thus he was already paying monthly installments, with the added financial burden of shifting and paying for a rented house, his financial condition got so bad that he had to stop his children from going to school and had to take debts.

My friend, who know this rickshaw driver for 30 years, got in contact with him and is collecting donations for the installments of his rickshaw so that he can get financially stable and can again start supporting his family.

Installments pending amount is Rs 10,4000. My friend has already gathered Rs 50,000 through donations, thus Rs 54,000 is left.

If you would like to donate any money, it will be given to my colleague (zakat is also applicable on him).

Donations can be made through any of the following channels:
  • In cash to me
  • In a KSA Bank Account
  • In a Pakistani Bank Account
  • Via PayPal

Plz let me know which option suits you and I will share the details accordingly, jazakAllah khair.



-urShadow

Find Your Car if it has been Towed Away in Makkah for Wrong Parking


In Makkah, if you park your car in a wrong parking zone then it can be towed away by traffic police in a matter of minutes. There are multiple locations where they can take your car, use the below link to find out where your car has been taken: 


 
الرئيسية - Mastoor
 
 
Clip Betterhttp://mda-sa.com/
 
View Now
 


You can use Google Translate to translate this site from Arabic to English. Enter Your car's License Plate Number in the given field.

Visit this location and get access to your car after paying the Challan (Mukhalfa).

It is a good idea to save this link in your mobile.



From: Miqdad Ahmad

Saturday, April 22, 2017

Software/App: grepWin v1.6.17 for Windows – Setup Download



 
grepwin
 
Download grepwin for free. A powerful and fast search tool using regular expressions. grepWin is a simple search and replace tool which can use regular expressions to do its job. This allows to do much more powerful searches and replaces.
 
Clip Betterhttp://sourceforge.net/projects/grepwin/?source=nav…
 
View Now
 



Thursday, April 20, 2017

Software/App: XnView MP V0.85 for Windows – Setup/Portable Download

XnView MP is the enhanced version of XnView Classic. It is a powerful cross-platform media browser, viewer and converter. Compatible with more than 500 formats.


XnView MP

The enhanced version of XnView for all platforms
Clip Betterhttp://www.xnview.com/en/xnviewmp/
View Now


Related:

XnView

An Efficient Multimedia Viewer, Browser and Converter.
Version 2.40
Clip Betterhttp://www.xnview.com/en/xnview/
View Now



 
 

XnConvert

Image Batch Converter for Everyone
 
Clip Betterhttp://www.xnview.com/en/xnconvert/
 
View Now
 



Monday, April 10, 2017

How to Extend the Saudi Exit/Re-Entry Visa of a Dependent in Pakistan

Originally Posted on August 5, 2016:


Note: This is a group discussion; it has been shared to give hints on how to Extend the Exit/Re-Entry Visa of a Dependent.


NK: Assalamualikum, is there any way to apply for Exit/Re-Entry of a dependent, where return date is after Iqama expiry date?

IA: after exit reentry expiry u can get a new visa without tension from Pak in Rs 9,000

NK: I have read on many websites that iqama can be renewed even when the dependent is not in KSA, I am wondering how this is possible

WM: Yes iqama will renew but exit rentry can not

NK: IA: new visa means for new Iqama or its new Exit/Re-Entry Visa? So in any case dependent has to be back in KSA b4 Iqama expires, so Iqama Renewal won't help in anyway
I read that extension can be applied through Saudi embassy in Pak but it didn't look an easy process

AJ: IA has gone through all the process. He is the best to guide you in this regard

GA: We will get exit reentry visa till iqama expiry date. After that if your iqama will renew, exit reentry will not extend automatically on the basis of this renewal. Now if you want to extend reentry visa as well, there is a process at Etimad center. You need some documents and letter from your kafeel.

IA: exit reentry extension is a separate visa type with same iqama, its easy process, need 3 letters from company and Etimad center know all abt it too, iqama can be renewed if family is in Pak even

NK: JazakAllah khair for this valuable info

H: JazakAllah khair for this valuable info

Update(10-04-2017): MA: A form from Jawazat is required, which will be filled and submitted back, letter from employer is required, Jawazat will give you a letter, then you need to visit MOFA office, submit money, take token for attestation and get letter attested. After that you need to submit these documents to Etimad Pakistan. They can process the visa. They charge Rs 9000 and they extend the visa for 1 month, thus if you don't want to travel within 1 month then its better to apply for this visa extension at Etimad when you are ready to travel within a month.


-urShadow

Saturday, April 8, 2017

Software/App: Solveigmm Video Splitter – Lossless Video Cutter/Joiner v6.1.1 for Windows – Setup/Portable Download



 
SolveigMM Video Splitter 6.1.1703.17 Business Edition Beta-P2P + Portable – Releaselog | RLSLOG.net
 
 
Clip Betterhttp://www.rlslog.net/solveigmm-video-splitter-6-1-…
 
View Now
 



SolveigMM Video Splitter – Fast, lossless video cutter/joiner famous for usability | AppNee Freeware Picks, Reviews & Ratings
Clip Better http://appnee.com/solveigmm-video-splitter/
View Now


Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...